افسوس ناک خبر
#ایبٹ_آباد_بیرنگلی ، کٹلہ سے ایبٹ آباد آنے والی پک اپ گاڑی بیرنگلی دیار گلی کے مقام پر حادثہ کا شکار۔
ڈرائیور اور سکول کا بچہ حادثے میں زندگی کی بازی بار گئے۔
کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی دو ایمبولینس بمعہ میڈیکل ٹیکنیشن جائے حادثہ پر پہنچی۔
ایبٹ آباد : حادثے میں جیپ کا ڈرائیور اور ایک بچہ موقع پر جانبحق۔
ایبٹ آباد : حادثے میں بچوں سمیت 9 افراد زخمی۔
ایبٹ آباد : جانبحق ہونے والوں میں آصف ساکنہ بسالی اور ذیشان ولد گل خطاب سکنہ جوگی مار شامل۔
ایبٹ آباد : زخمی ہونے والوں میں ذوہیب ولد اشرف ، عاصم ولد اورنگزیب ، شاہد ولد نذیر، محمد ، ، شکیل ولد یعقوب ، نعمان ولد گل خطاب، صادق ولد وعبدالمنان ، عمیر ولد ایاز ، شامل
ایبٹ آباد : زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔
ایبٹ آباد : چار افراد کی حالت انتہائی تشویشناک ہونے کے باعث ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا
Comments
Post a Comment