Posts

مانسہرہ پانو انٹر چینج کے قریب حادثہ

مانسہرہ پانو انٹر چینج کے قریب کراچی بس  (ای ٹی سی کروزر ) کی تیز رفتاری کی وجہ سے الٹو مہران کو کچل دیا  جسمیں  بٹل چھتر  کے رہائشی  غلام رخمان  موقع پر جاں بحق اور ساتھی شدید  زخمی 😥  جاں بحق ہونے والے اور زخمی ہونے والے افراد  کو کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا ہے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

 پنجاب حکومت نے گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کی تنخواہوں میں بغیر بجٹ کمیٹی اور منظوری سے اضافہ کر دیا۔

Career Opportunities

 Open link And fill Foam http://Www.solochoicez.com/career/

بھارت کے شہر علی گڑھ میں

 بھارت کے شہر علی گڑھ میں کرونا کی میت کو لوگوں نے کندھا دینے سے انکار کر دیا۔ بیٹیاں کندھا دے کر میت کو لے کے جا رہی ہیں۔ 😥😓