مانسہرہ پانو انٹر چینج کے قریب حادثہ
مانسہرہ پانو انٹر چینج کے قریب کراچی بس
(ای ٹی سی کروزر ) کی تیز رفتاری کی وجہ سے الٹو مہران کو کچل دیا
جسمیں بٹل چھتر کے رہائشی غلام رخمان موقع پر جاں بحق اور ساتھی شدید زخمی 😥
جاں بحق ہونے والے اور زخمی ہونے والے افراد کو کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا ہے
Comments
Post a Comment