موسم گرما کی وہ سبزیاں جو انسولین بناتی ہیں

 ماہرین غذائیت نے شوگر کے مریضوں کے لیے دوا سے زیادہ غذا کو مفید قرا ر دیا ہے۔ کیونکہ کچھ پھلوں اور سبزیوں اور دیگر غذاؤں کو ا س مرض کے علاج میں بے حدمفید پایا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق آپ کو پھل اور سبزیاں کا بتانے والے ہیں۔ جو کہ اگر آپ روزانہ کی بنیا دپر استعمال کریں ۔ یا پھر ہفتے میں جب بھی کبھی آپ پھل کھانے لگیں ۔ تو ان سبزیوں کا اور ان پھلوں کا اگر آپ انتخاب کریں۔انشاءاللہ! آپ کو شوگر کا لیول کنٹرول کرنے میں بہت مدد ملے گی ۔ کریلا: ماہرین غذائیت کے مطابق کریلے میں وٹامن اے ، بی اور سی پایا جاتاہےجبکہ خ ون کے گاڑھے پن کو معمول پر رکھنے والا وٹامن کے بھی اس کڑوی سبزی میں موجود ہوتا ہے۔ جب کہ لیٹین نامی ایک مادہ بھی پایا جاتا ہے جو انسولین کی طرح کام کرتا ہے اور خ ون میں گلو کوز کو اعتدال پر لاتا ہے۔ اس میں انسولین کو قبول کرنے کی صلاحیت بھی بڑھ جاتی ہے۔گوبھی : گوبھی وہ دوسری سبزی ہے جو شوگر کے مریضوں کےلیے بے حد مفید ہے۔ ایک کپ پکی ہوئی گوبھی تییتس کیلوریز ہوتی ہیں۔ اور زیادہ فائبر ز کی وجہ سے یہ وزن گھٹانے میں بے حد مفید ہے۔ گوبھی جسم میں ہارمونز کا توازن برقرار رکھتی ہے۔ اور خ ون پر اثر انداز ہوکر شوگر سمیت وہ متعدد امراض کے علاج میں کافی حد تک معاون ہے۔ ٹماٹر: ٹماٹر شوگر کے مریضوں کے لیے فائدہ مند ہے۔سرخ رنگ کا یہ سبزی کے طور پر استعمال کیے جانے والا پھل وٹامن سی اور فولاد سے بھر پور ہوتاہے۔ جس کے استعمال سے شوگر کنٹرول کرنے میں کافی حدتک آپ کو مدد ملتی ہے۔ انار: اس میں وٹامن سی ، بی فائیو اور فائبر ز خاطر خواہ مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ جبکہ اس میں اینٹی آکسیڈینٹس اور جراثیم کش خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ جس کے سبب یہ شوگر سمیت مختلف بیماریوں سے بچاؤ کے لیے بے حد مفید ہے۔ماہر ین غذائیت ک مطابق فالسہ وہ پانچوی غذا ہے جو شوگر کےلیے فائدہ مندہے۔ اس میں وٹامن بی اور سی کے علاوہ آئرن اور نمکیات بھی پائے جاتے ہیں۔ جبکہ پروٹین اور کاربوہائیڈریٹس خاطر خواہ مقدار میں پائے جاتے ہیں ۔ شوگر کے مریضوں کو فالسہ کااستعمال ضرور کرنا چاہیے مچھلی: مچھلی کھانےسے بھی شوگر کےمریضوں کو فائدہ ہوتاہے۔تاہم اس کا باقاعدہ سالن یا تل کر استعمال نقصان دہ ہوسکتا ہے۔ اس لیے شوگر کے مریضوں کو ابلی ہوئی مچھلی استعمال کرنے کی ہدا یت کی جاتی ہے۔ماہر ین کے مطابق مچھلی کے گ وشت سے ہیموگلوبن کی مقدار بڑھتی ہے۔ جبکہ کولیسٹرول کم ہوتاہے اس کے ساتھ ساتھ ڈپریشن آپ کو خاطرخواہ نجات ملتی ہے۔ مالٹا اور گرے فروٹ کا گہر اپن فائبرز کا بہترین ذخیرہ فراہم کرتا ہے اسے جوس کے بجائے بوتل کی اور پھل کی شکل میں کھانے سے زیادہ سے زیادہ فائبرز اور وٹامن سی جسم کا حصہ بنتے ہیں۔ ہیورڈ میڈیکل سکول کی تحقیق کے مطابق مالٹے کے دیگر اسی طرح کے پھلوں کا استعمال خواتین میں شوگر کا خطرہ کم کردیتا ہے۔ تاہم اس کا جوس یہ خطرہ بڑھا دیتاہے۔

Comments

Popular posts from this blog

افسوس ناک خبر